Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل
    فیچرڈ مارچ 19, 2026

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    District administration mobilizes ahead of Eid, crackdown on price gouging intensified, several butchers arrested, shops sealed
    مقررہ نرخ نامہ پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل کردی گئیں ۔

    بٹگرام: صوبائی حکومت کی ہدایات اور عوامی شکایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول نے گرانفروشی کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے مقررہ نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والے قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ۔

    اس دوران ٹیسٹ پرچیز کا طریقہ اپنایا گیا، جس کے تحت تین قصابوں کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کی دکانیں سیل کر کے ملزمان کو جیل منتقل کر دیا گیا ۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق عید کے قریب آتے ہی گرانفروشی کی روک تھام کے لیے کارروائیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں، اور کسی کو بھی عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

    مقررہ نرخ نامہ پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی ۔

    انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ عید کے موقع پر نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے ۔

    عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گرانفروشی یا دیگر بے ضابطگیوں کی صورت میں فوری طور پر ڈپٹی کمشنر آفس کے کنٹرول روم یا پرائس مانیٹرنگ ڈیسک پر اپنی شکایات درج کروائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.