Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    فیچرڈ مارچ 19, 2026

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Violence based on incidents in another country will not be tolerated in Pakistan, says Field Marshal Asim Munir
    پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، علما سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف ڈیفنس فورسز  عاصم منیر سے علمائے کرام نے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں اتحاد، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کے کردار پر زور دیا گیا، اس موقع پر فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل کی اہل تشیع کے علمائے کرام سے ملاقات میں گمراہ کن معلومات، فرقہ واریت اور بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔

    اس موقع پر آپریشن غضب للحق کا حوالہ دیتے ہوئے افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کا دوٹوک مؤقف بیان کیا گیا ۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اجاگر کیا، مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ علما کرام اتحاد، برداشت اور قومی یکجہتی کے فروغ میں اہم کردار کردار ادا کر سکتے ہیں، علما کرام گمراہ کن معلومات، فرقہ وارانہ بیانیہ اور بیرونی سازشوں کے تدارک میں اپنا کردار ادا کریں ، انتہاپسندی کے خاتمے اور قومی اتحاد کے فروغ میں علما اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا کہ افغان طالبان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکیں، پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کو جہاں کہیں بھی ہوئے، آپریشنز کے زریعے ختم کیا جائے گا، آپریشن غضب للحق کا مقصد یہی ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جہاں بھی ہوں، خفیہ معلومات کی بنیاد پر مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علمائے کرام نے مذہب کے نام پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی، علمائے کرام نے ملک میں امن و استحکام کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    Next Article عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.