Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ
    فیچرڈ مارچ 10, 2026

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain, wind and hail bring cold to Battagram
    ژالہ باری کے بعد موسم یخ ہو گیا اور شہریوں نے ایک بار پھر گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ ہوگیا، کافی عرصہ بعد بارش کے بعد  شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ۔

    بٹگرام: ضلع بٹگرام اور گردونواح میں تیز بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے ساتھ کالی آندھی اور ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی ۔

    اچانک بدلتے موسم کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد شہریوں نے ایک بار پھر گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے ۔

    مسلسل بارش اور خراب موسمی حالات کے باعث روزمرہ زندگی بھی متاثر ہورہی ہے، مقامی افراد کے مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی میں مشکلات پیش آرہی ہیں جبکہ بازاروں میں سرگرمیاں بھی معمول سے کم نظر آرہی ہیں ۔

    خاص طور پر ریڑھی بان اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں، بارش اور آندھی کے باعث سڑکوں اور بازاروں میں گاہکوں کی آمد کم ہوگئی ہے جس سے ان کی روزی روٹی متاثر ہورہی ہے ۔

    مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے دوران انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ ضروری اشیائے خوردونوش کی دستیابی کو یقینی بنائے اور چھوٹے کاروباری افراد کی مشکلات پر بھی توجہ دے ۔

    موسمی ماہرین کے مطابق آئندہ چند دنوں تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث سردی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاظہارِ رائے کی آزادی ہے لیکن ریڈ لائن عبور کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، وفاقی وزرا
    Next Article وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اظہارِ رائے کی آزادی ہے لیکن ریڈ لائن عبور کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، وفاقی وزرا

    مارچ 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا کفایت شعاری منصوبے کا اعلان، سکولز دو ہفتوں کیلئے بند

    مارچ 9, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کی منظوری دیدی

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ

    مارچ 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ‏پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری

    مارچ 10, 2026
    اسلام آباد

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.