Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    بھارتی خفیہ ایجنسی کا ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 ایجنٹ گرفتار

    جولائی 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی اہم ہدایات

    جولائی 31, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری
    تعلیم فروری 6, 2026

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔
    وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین موزوں امیدواروں کے نام ایک سمری کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوائے تھے جس میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ اور قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کے نام شامل تھے۔
    تقریباً 2 ماہ تک یہ سمری وزیر اعظم ہاؤس میں ہی رہی جس کے بعد اسی سمری سے تین روز قبل ڈاکٹر نیاز احمد کے نام کی منظوری دی گئی اور جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری ہوا۔
    یہ آسامی 29 جولائی 2025 سے خالی تھی۔ ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد 1962 میں ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔ وہ قائد اعظم یونیورسٹی کے علاوہ جامعہ پنجاب کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور
    Next Article لوئر کوہستان: تریس چوکی کے قریب موٹر کار گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    بھارتی خفیہ ایجنسی کا ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 ایجنٹ گرفتار

    جولائی 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی اہم ہدایات

    جولائی 31, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    بھارتی خفیہ ایجنسی کا ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2 ایجنٹ گرفتار

    جولائی 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا جامع منصوبہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی اہم ہدایات

    جولائی 31, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.