Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال
    فیچرڈ اگست 16, 2025

    آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال

    اگست 16, 2025Updated:اگست 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Cloudburst causes flooding in Azad Kashmir
    وادی نیلم میں شدید بارش سے نالہ جاگراں میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔

    مظفرآباد: آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید بارش سے نالہ جاگراں میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ، جس کے نتیجے میں جاگراں میں 3 پل، 2 گیسٹ ہاؤس سیلاب کی نذر ہوچکے ہیں ۔

    وادی نیلم کے علاقے جاگراں میں کئی کلومیٹر سڑک بھی تباہ ہوگئی ہے، رتی گلی نالے میں سیلاب سے ایک کلومیٹر کی سڑک تباہ ہوئی، 500 سے زائد سیاح رتی گلی بیس کیمپ میں پھنس گئے ۔

    پاک فوج کے جوانوں، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کرکے سیاحوں کو نکالا اور پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرکے شاہراہ نیلم دواریاں بیس کیمپ پہنچادیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین
    Next Article گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پشاور میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صوبہ میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.