Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین
    خاص خبریں اگست 16, 2025

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین

    اگست 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The situation in the lower part of the dam has become more serious after a large floodwater entered the Tarbela Dam and the spillway opened.
    ریلے نے پراجیکٹ کی قیمتی مشینری اور متعدد کنٹینرز کو پانی میں ڈبو دیا، Dim antVamio
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تربیلہ ڈیم میں سیلابی پانی کے بڑے ریلے کے داخل ہونے اور سپل وے کھلنے کے بعد ڈیم کے نچلے حصے میں صورتحال مزید سنگین ہوگئی ہے، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر ہیں ۔

    ہری  پور: (مہرسیماب) ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کی آمد 4 لاکھ 5 ہزار کیوسک جبکہ اخراج 3 لاکھ 70 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیام ڈیم کی سطح 1547.96 فٹ تک پہنچ چکی ہے جو فل لیول 1550 فٹ سے محض چند فٹ کم ہے ۔

    ڈیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانی کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے سپیل وے ایک بار پھر کھول دیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں دریاۓ سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔

    سیلابی پانی کے زیادہ اخراج کے باعث تربیلہ ٹی فائیو پراجیکٹ پر کام روک دیا گیا ہے، جبکہ سیلابی ریلہ ٹی فائیو پاور ہاؤس میں داخل ہوگیا ہے، اس ریلے نے پراجیکٹ کی قیمتی مشینری اور متعدد کنٹینرز کو پانی میں ڈبو دیا، جس سے لاکھوں روپے کے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

    اسسٹنٹ کمشنر غازی خولہ طارق، ریسکیو 1122 اور پولیس ٹیموں کے ہمراہ صورتحال کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر ہری پور نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ دریا، ندی اور نالوں کے قریب نہ جائیں، جبکہ سپل وے کے راستے میں آنے والے ماہی گیروں اور مویشی پال افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی اپیل کی ہے ۔

    ضلعی انتظامیہ نے سیاحتی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور سیاحوں سمیت مقامی افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر عمل کریں تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article’’راشه پيښور ته“ یوم آزادی سپیشل نے پشاور کے شہریوں میں خوشیاں بکھیر دیں
    Next Article آزاد کشمیرمیں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.