Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026
    ترقی

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف
    خاص خبریں اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    By resettling terrorists in Khyber Pakhtunkhwa, the sacrifices made have been rendered in vain, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
    قربانیوں کا احترام نہ کرنا اس سے بڑھ کر ملک دشمنی کوئی ہو ہی نہیں سکتی، اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو  دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، گزشتہ صوبائی حکومت کے دور میں5 ہزار پولیس آسامیاں خالی تھیں جن کو پر ہی نہیں کیا گیا ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا میں امن و امان، سکیورٹی صورتحال اور استحکام سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے گورنر ہاؤس پشاور میں  ہونے والا صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا ۔

    ایپکس کمیٹی کا اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب وفاقی حکومت صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد نئے سیاسی، سکیورٹی اور انتظامی ڈھانچے پر عمل درآمد کر رہی ہے ۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا انتہائی خوبصورت صوبہ جہاں پر بڑے غیور اور عظیم لوگ رہتے ہیں، یہاں انتہائی مجبوری کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کرنا پڑا ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پشاور میں سکول کی چھت گرنے کا جو المناک حادثہ ہوا جس میں بچے اور اساتذہ شہید ہوئے اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، میں نے گورنر پختونخوا کو ہدایت کی تھی کہ اس سانحے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، گورنر اس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ۔

    وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 برس کے دوران امن و امان کے حوالے سے جو حقائق سامنے آئے ہیں آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہاں پر مکمل امن و امان قائم تھا اور یہ امن ان قربانیوں کا نتیجہ تھا جو مسلح افواج، پولیس اور عوام نے دیں، یہاں پر 2018 میں امن قائم ہوا تھا ۔

    انہوں نے کہا کہ یہاں پر دہشتگردوں کو بلایا گیا اور قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا۔قربانیوں کا احترام نہ کرنا اس سے بڑھ کر ملک دشمنی کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ تعلیم ، صحت اور روزگار کے عوام کے مسائل کو ایک طرف کر دیا گیا، پچھلی صوبائی حکومت کے دور میں5 ہزار پولیس آسامیاں خالی تھیں جس کو پر نہیں کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026
    ترقی

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026
    ترقی

    پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.