Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وانا میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار ملک کاشف کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا
    پوٹھوہار مئی 30, 2025

    وانا میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار ملک کاشف کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا

    مئی 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral prayers of Naib Subedar Malik Kashif, who was martyred in Wana, were held in Tala Gang.
    شہید ملک کاشف کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تلہ گنگ : جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں گزشتہ روز دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں پاک فوج کے شہید ہونے والے نائب صوبیدار ملک کاشف کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کر دی گئی ۔

    شہید کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران ،اہل علاقہ  اور خاندان کے افراد سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

    نماز جنازہ کے بعد نائب صربیدار شہید ملک کاشف کو اپنے آبائی قبرستان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

    شہید نے پسماندگان میں دو بیٹے ، ایک بیٹی اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں ، نائب صوبیدار ملک کاشف نے وانا میں دہشتگردوں کے ساتھ بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو ’’ریڈ لائن ‘‘ کا علم ہونا چاہیے جسے عبور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article ناران کی حدود میں سرکاری سکول کی عمارت سے شراب کی بڑی کھیپ برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026

    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

    جون 17, 2026

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا

    جون 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ معاہدہ، تہران کیلئے 300 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل

    جون 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.