Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم شہبازشریف کا سحر وافطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس
    فیچرڈ مارچ 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سحر وافطار میں گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس

    مارچ 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif takes notice of complaints about gas load shedding during Sehr and Iftar
    وزیر اعظم کی ہدایات پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے فوری طور پر گیس پریشر میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے  سحر و افطار میں گیس کی فراہمی میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات اٹھانے  کی ہدایت کی ہے ۔

    اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت  ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں سوئی کمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز اور سینئر انتظامیہ کے ساتھ سحر و افطار میں گیس کی فراہمی کے مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ۔

    وزیر اعظم کی ہدایات پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے فوری طور پر گیس پریشر میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گیس ڈسٹریبیوشن مراکز کے آخری سروں پر واقع علاقوں میں سحری اور افطار کے اوقات سے 30-45 منٹ پہلے گیس کی فراہمی شروع کر دی جائے گی، جس سے ان علاقوں میں گیس کے پریشر میں بہتری آئے گی ۔

    سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی ترسیل کے نظام کی نگرانی کے لیے ہیڈ آفس اور ریجنل دفاتر میں کنٹرول رومز بنانے کا اعلان بھی کیا ہے، جو روزانہ کی بنیاد پر گیس کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔

    کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ گیس کے کم پریشر کی شکایات کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہری کی غیرقانونی حراست کا کیس؛ ایس پی سمیت پولیس افسران اور اہلکاروں پر مقدمے کا حکم
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے پر اظہار اطمینان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025

    ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی اور 10 مئی والے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.