Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    بھارت

    بھارت بنگلہ دیش سرحد: انتہا پسند مودی حکومت کا بڑا ظلم، مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی

    جون 10, 2026
    آزاد کشمیر

    کشمیری عوام نے احتجاجی کال مسترد کر دی، آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»قوی خان کا 82 واں یوم پیدائش خموشی سے گزر گیا
    شوبز نومبر 14, 2024

    قوی خان کا 82 واں یوم پیدائش خموشی سے گزر گیا

    نومبر 14, 2024Updated:نومبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Qavi Khan's 82nd birthday passed in silence
    Qavi Khan's 82nd birthday passed in silence
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (حسن علی شاہ) 13 نومبر 1942 کو پشاور میں پیدا ہونیوالے اداکار قوی خان نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے علاوہ ریڈیو میں بھی پرفارم کیا لاہور ٹی وی سے اندھیرا اجالا میں ایک ایماندار پولیس آفیسر کا یادگار رول کیا جو آج بھی لاکھوں ناظرین کے دلوں میں محفوظ ہے۔

    قوی خان نے بطور فلمساز بھی طبع آزمائی کی لاتعداد فلموں میں بطور کامیڈین اور سائڈ ہیرو کام کیا ایک وراسٹایل اداکار تھے ان کے ایک صاحبزادے عدنان قوی نے بھی ڈراموں میں کچھ عرصہ کام کیا مگر بعد ازاں کینڈا منتقل ہوگئے۔ قوی خان نے اپنی زندگی کے آخری ایام اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ بسر کئے اور بیرون ملک انکا انتقال ہوا

    Qavi Khan قوی خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجابی فلموں کے مقبول ترین ولن مظہر شاہ کو بچھڑے 35 برس بیت گئے
    Next Article لبنان؛ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں چھے اسرائیلی فوجی ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈھیڈی میں عید کی خوشیاں کالنجر ہری پور میں منائی گئیں، عوامی و ثقافتی شخصیات کی شرکت

    جون 3, 2026

    کےٹو ٹیلیویژن کا مقبول پروگرام “ڈھیڈی” اور نکہ لالہ و وڈا لالہ کے یادگار کردار

    جون 3, 2026

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    بھارت

    بھارت بنگلہ دیش سرحد: انتہا پسند مودی حکومت کا بڑا ظلم، مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی

    جون 10, 2026
    آزاد کشمیر

    کشمیری عوام نے احتجاجی کال مسترد کر دی، آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 10, 2026
    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    جون 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    خاص خبریں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

    جون 10, 2026
    بھارت

    بھارت بنگلہ دیش سرحد: انتہا پسند مودی حکومت کا بڑا ظلم، مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی

    جون 10, 2026
    آزاد کشمیر

    کشمیری عوام نے احتجاجی کال مسترد کر دی، آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.