Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں پولیس اور مقامی افراد کے درمیان ہاتھا پائی، 14افراد گرفتار
    خاص خبریں نومبر 7, 2024

    مانسہرہ میں پولیس اور مقامی افراد کے درمیان ہاتھا پائی، 14افراد گرفتار

    نومبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Clashes between police and locals in Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ:تھانہ پارس کی حدود میں پولیس اور مقامی افراد کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد 14افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارس شڑاں کےلئے پل کےپلرز کی کھدائی کے دوران مقامی افراد نے کام روکنے کی کوشش کی،  مقامی افراد کے پتھراؤ اور دھکم پیل میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ ڈی ایس پی پارس تنویر احمد کے مطابق ہنگامہ آرائی کرنے والے 14 افراد کو 3MPO کے تحت گرفتار کیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ معاوضہ جات کی عدم ادائیگی،قبرستان، گھر اور سکول کی منتقلی کا وقت نہ دینے پر جھگڑا ہوا، آبادی کی منتقلی اور فیملی پیکجز نہ دینے تک کام نہیں ہونے دینگے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے علاقہ بری امام میں ڈکیتی کی سنگین واردات
    Next Article شہداء جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.