Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»آسٹریلیا کیا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے؟
    بین الاقوامی ستمبر 10, 2024

    آسٹریلیا کیا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے؟

    ستمبر 10, 2024Updated:ستمبر 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آسٹریلیا کیا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہوگاـ

    تفصیلات کے مطابق  آسٹریلوی وزیر اعظم اینتھنی البانیز نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ  آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی جائے گی،اور اس کے لیے قانون بنایا جائے گاـ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہوگا ـ

    اس قانون کو عائد کرنے کا مقصد بچوں کی دماغی اور جسمانی صحت کے بارے میں خدشات کو ختم کرنا ہے ،قانون کے تحت بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے لیے کم از کم عمر کی حد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ڈیجیٹل حقوق کے حامیوں  کو اس چیز کا خدشہ ہے کہ اس قانون سازی کے نتیجے میں چوری چھپے خطرناک آن لائن سرگرمیاں شروع ہو سکتی ہیں۔

    آسٹریلوی وزیر اعظم بچوں کو  فٹ بال کے میدانوں، سوئمنگ پولز اور ٹینس کورٹس پر دیکھنا چاہتے ہیں ـ آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جلد ہی بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا جائے گا ـ انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارم نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال رہے ہیں ـ سوشل میڈیا استعمال کرنے کے لیے حد عمر 14سے16 مقررکرنے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے ـ

    اینتھنی البانیز کا کہنا تھا کہ بچے حقیقی لوگوں کے ساتھ حقیقی تجربات کریں، کیوں کہ سوشل میڈیا سماجی نقصان کا باعث بن رہا ہے۔ اگر یہ قانون بنتا ہے تو آسٹریلیا سوشل میڈیا پر عمر کی پابندی لگانے والے دنیا کے پہلے ممالک میں شامل ہو جائے گا۔

    یاد رہے کہ یورپی یونین سمیت کئی ممالک اس کی کوششیں کر چکے ہیں لیکن وہ ناکام ہو گئے تھے۔

    آسٹریلیا سوشل میڈیا قانون سازی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکم جونگ نے 30 سرکاری افسران کو پھانسی کی سزا کیوں دی؟
    Next Article گلگت؛ چیف جسٹس چیف کورٹ کا ترقیاتی منصوبوں، تقرریوں کے خلاف حکم امتناع
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    چین کی ثالثی میں ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026
    امن

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے حیدر آبادکنگز مین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا

    اپریل 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.