Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت؛ چیف جسٹس چیف کورٹ کا ترقیاتی منصوبوں، تقرریوں کے خلاف حکم امتناع
    خاص خبریں ستمبر 10, 2024

    گلگت؛ چیف جسٹس چیف کورٹ کا ترقیاتی منصوبوں، تقرریوں کے خلاف حکم امتناع

    ستمبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Justice Chief Court injunction against development projects, appointments
    Chief Justice Chief Court injunction against development projects, appointments
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف جسٹس چیف کورٹ نےترقیاتی منصوبوں، تقرریوں کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم دے دیا

    چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے گلگت بلتستان چیف کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری محکموں میں تقرریوں کے خلاف جاری شدہ حکم امتناعی کے زیر سماعت مقدمات کو ایک مہینے کے اندر  اندر فیصلہ سنا کر نمٹانے کا حکم دیدیا۔

    چیف جسٹس کے حکم پر رجسٹرار معزز چیف کورٹ غلام عباس چوپا نے تمام عدالتوں کو سرکلر جاری کردیا ،اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ہدایات بھی دیدی ہیں کہ وہ تمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول ججز اور سول ججز کو کو آگاہ کریں۔

    چیف جسٹس کے حکم کے مطابق گلگت بلتستان میں تمام ترقیاتی منصوبوں سمیت سرکاری محکموں میں تقرریوں میں حکم امتناع کے مقدمات کو ایک ماہ کے اندر اندر فیصلہ کر کے نمٹا دئیے۔

    Gilgit Baltistan گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا کیا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے؟
    Next Article عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند کردیئے
    Ume Roman

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.