Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار
    خاص خبریں اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026Updated:اکتوبر 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Peshawar High Court refused to grant interim relief on the petition regarding the long march.
    درخواست قابل سماعت نہیں ، لانگ مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آچکا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ، لانگ مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آچکا ہے ۔ 

    پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر جسٹس صاحبزاہ اسد اللہ نے کہا کہ فریقین کو سنے بغیر ریلیف نہیں دے سکتے ۔

     پی ٹی آئی ایم این ایز کے وکیل کا مؤقف تھا کہ لانگ مارچ درخواست گزاروں کے حلقوں سے گزرنے دیا جائے ، وہ قانون کے مطابق لانگ مارچ کو خوش آمدید کہیں گے ۔

    پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے وکیل نے کہا کہ لانگ مارچ میں ممکنہ رکاوٹیں حائل نہ کی جائیں، کل کی گنجائش نہیں لانگ مارچ جاری ہے ۔

    اس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ، لانگ مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آچکا ہے ۔

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ آج تیار نہیں ، اس کو کل کے لیے رکھ دیں جس کے بعد عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.