Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    بین الاقوامی اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی اور یورپ کی بڑی بندرگاہوں کے درمیان براہ راست شپنگ رابطہ بحال کر دیا گیا ہے۔

    اس سے طویل سفری دورانیے اور اضافی مال برداری اخراجات کا سامنا کرنے والے برآمدکنندگان کو ریلیف ملے گا۔

    انہوں نے کہا کہ برآمدکنندگان کیلئے میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی نے اپنی پریمیم آئی پاک سروس دوبارہ شروع کر دی ہے۔

    جس کے تحت کراچی سے یورپ کیلئے ہفتہ وار براہ راست شپنگ رابطہ فراہم کیا جائے گا۔

    وزیر بحری امور کے مطابق ایم ایس سی کا جہاز کراچی گیٹ وے ٹرمینل انٹرنیشنل پر ہر ہفتے لنگر انداز ہوگا۔

    کولمبو کے راستے یورپ کی اہم بندرگاہوں فیلکس اسٹو، روٹرڈیم، ہیمبرگ، بریمر ہیون، اینٹورپ، لے ہاور اور لندن گیٹ وے سے منسلک ہوگا۔

    محمد جنید انوار چوہدری نے کہا کہ یورپ کیلئے مخصوص شپنگ سروس کی بحالی برآمدی صنعت، بالخصوص ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے اہم پیش رفت ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹائل برآمدکنندگان نے حال ہی میں شپنگ روٹس میں تبدیلی، خصوصاً بحیرہ احمر کی صورتحال کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات سے آگاہ کیا تھا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ قابل اعتماد اور مستقل شپنگ رابطے پاکستان کے برآمدکنندگان کیلئے انتہائی اہم ہیں۔

    حکومت کی کوشش ہے کہ بحری شعبہ تجارت کو مؤثر معاونت فراہم کرے۔

    لاجسٹکس کی رکاوٹیں کم ہوں اور عالمی منڈیوں تک پاکستان کی رسائی مزید بہتر بنائی جائے۔

    وزیر بحری امور نے کہا کہ حکومت شپنگ صنعت اور برآمدکنندگان کے ساتھ مل کر رابطوں اور لاجسٹکس سے متعلق مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھے گی۔

    حکومت کا مقصد بندرگاہوں اور شپنگ خدمات کو مزید بہتر بنا کر ایک مؤثر بحری لاجسٹکس نظام تشکیل دینا اور عالمی تجارت میں پاکستان کی مسابقتی حیثیت مضبوط کرنا ہے۔

    آئی پاک سروس ایم ایس سی بحری تجارت براہ راست شپنگ سروس پاکستانی برآمدکنندگان ٹیکسٹائل برآمدات کراچی بندرگاہ کراچی سے یورپ شپنگ لاجسٹکس محمد جنید انوار چوہدری میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی یورپی بندرگاہیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    کیریک ٹرنچ تھری منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.