Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت کو آزادی کا جشن منانے کا کوئی حق نہیں،مشعال ملک
    بین الاقوامی اگست 15, 2024

    بھارت کو آزادی کا جشن منانے کا کوئی حق نہیں،مشعال ملک

    اگست 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India has no right to celebrate its independence, a burning country
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پندرہ اگست کے یوم سیاہ کے حوالے سے حریت رہنما یاسین ملک کی بیوی مشعال ملک نے کہا ہے کہ 78 سال سے کشمیریوں کا آزاد ہونے کا حق چھینننے والے بھارت کو آزادی کا جشن منانے کا کوئی بھی حق نہیں ہے۔

    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  نے بھارت کی یوم آزادی کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا  کہ آج ہندوستان اپنے78ویں یوم آزادی کا جشن منا رہا ہے جبکہ ہندوستان نے78 سالوں سے کشمیریوں کا حق آزادی چھینا کررکھا ہوا  ہے۔مقبوضہ کشمیر میں پوری کشمیری قوم کی نسل کشی کی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کو ظلم وستم کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔

    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کے مطابق میرے شوہر یاسین ملک بھی اس وقت تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں ہیں،ہم سب کشمیروں کو آزادی کے ساتھ رہنے کا حق دیا جائے،5اگست کے بعد سے ہی  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافہ ہوا ہے۔

    یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو پیغام کے مطابق بھارت نے ایک پوری قوم کے آزادی ہونے کا حق سلب کرکے رکھا ہوا ہے،اس لئے عالمی برادری سے اپیل کرتی ہوں ہے کہ بھارت پر سخت دفاعی اور معاشی پابندیاں عائد کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالاکوٹ:فاسفیٹ مائننگ سے جنگلات اور پانی کے چشمے تباہ
    Next Article سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیر تعلیم کو ہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.