Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بالاکوٹ:فاسفیٹ مائننگ سے جنگلات اور پانی کے چشمے تباہ
    خاص خبریں اگست 15, 2024

    بالاکوٹ:فاسفیٹ مائننگ سے جنگلات اور پانی کے چشمے تباہ

    اگست 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balakot Forests and water sources destroyed by phosphate mining
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے تھانہ گڑہی حبیب اللہ کی حدود ہونین کونسل بوئی بانڈی پہاڑ کے مکینوں کی ذندگی اجیرن بن گی ۔فاسفیٹ مائنز کی کھدائی کے ملبے نے تبائی مچا دی زرعی زمینیں ملبے کا ڈھیر بن گیئں ۔

    کھدائی سے دیودار کے قیمتی جنگلات کو بری طرح نقصان پہچایا۔پانی  کے چشمے ملبے کے نیچے دب گے ۔علاقہ مکین علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوگے۔محکمہ معدنیات کی جانب سے جاری کردہ لیز جہاں فاسفیٹ یا دیگر پتھر نکالا جارہا ہے ۔ مائنز سے نکلنے والے ملبے کو قدرتی چشموں اور گہری کھائی میں پھنکا جارہا ہے جس کی وجہ سے جنگلات کے قیمتی درختوں کے ضائع ہونے کے ساتھ ساتھ صاف شفاف پانی کے سورس بھی مکمل طور پر تباہ ہوگے ہیں اور ان چشموں پر بنے ٹراوٹ فش فارم تباہ متاثرین کا لاکھوں کا نقصان ہو چکا ہے۔

    متاثرین کا کہنا ہیکہ ٹھکیدار اپنی آسانی کے لیئے ملبے کو قدرتی چشموں میں پھنک رہا ہے جبکہ قانونی طریقے کے مطابق وہ ٹنل کے ذریعے فاسفیٹ نکال کر لے جا سکتا ہے جبکہ وہ جنگلات تباہ کر کے تمام پہاڑوں کی کھدائی کر رہا ہے ۔اعلی احکام سے مطالبہ کیا ہیکہ مذکورہ ٹھکیدار کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ ملبہ آبادی سیفی خان طرف نہ پھنکے جس سے پورے علاقہ کا حسن تباہ ہو رہا ہے اور علاقہ مکینوں کا کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی
    Next Article بھارت کو آزادی کا جشن منانے کا کوئی حق نہیں،مشعال ملک
    Ume Roman

    Related Posts

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.