Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا
    بین الاقوامی اگست 15, 2024

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

    اگست 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman expressed fear of his assassination
    Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman expressed fear of his assassination
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کردیا

    امریکی میڈیا کے مطابق  سعودی ولی  عہد محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا کہ سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی  وجہ سے ان کی جان کو خطرہ ہے

    انہوں نے مقتول مصری صدر انور سادات کا  بھی حوالہ دیا جن کو اسرائیل کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ سمجھوتے کے بعد  مار دیا گیا تھا۔

    محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اسرائیل کے ساتھ  کسی امکانی معاہدے میں فلسطینی ریاست تک پہنچنے  کے حقیقی  راستہ بھی شامل ہو۔

    واضح  رہے کہ رواں سال فروری میں سعودیہ کی جانب سے امریکا کو کہا گیا تھا کہ سعودی عرب اس وقت تک اسرائیل  کو تسلیم نہیں کرے گا جب تک 1967 کی سرحدوں میں آزاد فلسطینی ریاست کا قیام نہیں ہوجاتا جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو۔

    Muhammad bin Salamn محمد بن سلمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو آزادی کا جشن منانے کا کوئی حق نہیں،مشعال ملک
    Next Article سست انٹرنیٹ؛ سینیٹ کمیٹی نے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی
    Ume Roman

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.