Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان ا ور چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اظہارِ اطمینان

    مئی 15, 2026
    امریکا

    مشرق وسطیٰ کے تنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    مئی 15, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

    مئی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»برازیل میں طیارہ گر کر تباہ،61 مسافر ہلاک
    بین الاقوامی اگست 10, 2024

    برازیل میں طیارہ گر کر تباہ،61 مسافر ہلاک

    اگست 10, 2024Updated:اگست 10, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Plane crashes in Brazil, 61 passengers killed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے قریب مسافر  طیارہ  گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    یہ طیارہ، دوپہر 1:30 بجے کے قریب ونہیڈو قصبے میں گر گیا۔ایئر لائن ووپاس (Voepass) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کہا گیا ہے کہ کمپنی کو یہ بتاتے ہوئے تہایت ہی افسوس ہے کہ جہاز میں موجود تمام 61 مسافر افراد جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہو گئے۔  ووپاس کے جاری کردہ بیان کے مطابق  مرنے والوں کی تعداد 62 کی ابتدائی تشخیص سے کم ہو گئی۔ کمپنی کے مطابق جہاز میں 57 مسافر اور عملے کے چار ارکان شامل تھے۔اس حادثے کی فوٹیج کو سوشل میڈیا پر شیر کیا جارہا ہے۔

    سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ڈرامائی فوٹیج میں طیارے کے گرتے ہوئے اور زمین پر آگ کے شعلوں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیوز کے مطابق  طیارہ زمین سے ٹکرانے سے پہلے آسمان سے باہر نکلتا ہے جب کہ اس کے ساتھ ہی لوگ خوف سے چیخ رہے تھے۔Flightradar24 ڈیٹا کے مطابق یہ پرواز برازیل کی ریاست پارانا کے شہر کاسکاویل سے روانہ ہوئی تھی اور ریاست ساؤ پالو میں گوارولہوس جا رہی تھی، جب طیارے نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے سے کچھ دیر پہلے ہی سگنل کو کھو دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری
    Next Article ارشد ندیم کی وطن واپسی کب ہوگی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان ا ور چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اظہارِ اطمینان

    مئی 15, 2026

    مشرق وسطیٰ کے تنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    مئی 15, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

    مئی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان ا ور چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اظہارِ اطمینان

    مئی 15, 2026
    امریکا

    مشرق وسطیٰ کے تنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    مئی 15, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

    مئی 15, 2026
    حکومت

    پاکستانی برآمدکنندگان کیلئے نئی عالمی منڈیوں تک رسائی حکومت کی ترجیح، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان

    مئی 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان ا ور چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اظہارِ اطمینان

    مئی 15, 2026
    امریکا

    مشرق وسطیٰ کے تنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    مئی 15, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

    مئی 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.