Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے
    کھیل فروری 20, 2024

    پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے

    فروری 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Multan Sultans and Islamabad United will compete today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کا میلہ سج گیا۔6 ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری ۔ آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

    ملتان میں کھیلنے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اس میں فتح حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل پریکٹس سیشن۔کھلاڑیوں نے بولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں پریکٹس کی۔یادررہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹ سے شکست دی۔

    لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو188رن کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔گزشتہ روز کا میچ جیتنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، ملتان سلطانز 2پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی دو پوائنٹ ہیںمگر اسکا رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تیسرانمبر ہے۔لاہور قلندرزپانچویں، پشاور زلمی چھٹے اور کراچی کنگز آخری نمبر پر ہے۔لاہور قلندر،پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے صفر پوائنٹس ہیں۔

    Islamabad United Multan Sultans PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
    Next Article ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے
    Ume Roman

    Related Posts

    ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو، ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

    مئی 31, 2025

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہرادیا

    مئی 30, 2025

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    خاص خبریں

    دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات

    جون 1, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.