Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
    خاص خبریں اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The trophy for the Pakistan vs. Sri Lanka T20 series has been unveiled.
    ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان اور سری لنکن ٹیم کے کپتان اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز شروع ہونے سے قبل  سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔

    راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔

    سیریز کے آغاز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان اور سری لنکن ٹیم کے کپتان اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کروایا ۔

    پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، جہاں شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے ۔

    قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہے، ایشین گیمز میں کپتانی کی ذمہ داریاں نبھانے کے بعد صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے بھی کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا
    Next Article عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.