Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    خاص خبریں اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026Updated:اکتوبر 17, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر خوارجی زاہد گل ہلاک ہوگیا۔

    سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق ہلاک دہشت گرد کا تعلق خوارجی گل بہادر گروپ سے تھا۔

    دہشت گرد پرانی کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ تھا۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق زاہد گل دہشت گردی کے متعدد سنگین واقعات میں سکیورٹی اداروں کو مطلوب تھا۔

    زاہد گل نے حملے میں استعمال ہونے والی بارود سے بھری خودکش گاڑی کی خود رہنمائی کی تھی۔

    وہ بلی تنگ بینک ڈکیتی میں بھی ملوث تھا، جس میں 60 لاکھ روپے لوٹے گئے تھے۔

    ڈکیتی کی رقم بکاخیل اور جانی خیل میں بنوں کی دہشت گرد تشکیلوں میں تقسیم کی گئی تھی۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوہاٹ میں متعدد خودکش حملہ آوروں کی ترسیل میں بھی ملوث رہا۔

    دو ماہ قبل وہ نئی کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کے لیے بھی ایک خودکش حملہ آور لایا تھا، تاہم یہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق زاہد گل کے اگلے اہداف میں کوہاٹ میں پاک فضائیہ کا سیٹ اپ اور پولیس ٹریننگ سکول شامل تھے۔

    انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پاکستان نیوز خیبرپختونخوا خبریں دہشت گردی کے خلاف کارروائی زاہد گل سکیورٹی فورسز سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کوہاٹ پولیس لائنز گل بہادر گروپ لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں یکساں ترقی اور عوامی خدمت پر کام تیزی سے جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.