Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»اداکار اسامہ خان مایا علی سے شادی کے خواہشمند
    شوبز جنوری 29, 2024

    اداکار اسامہ خان مایا علی سے شادی کے خواہشمند

    جنوری 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Actor Osama Khan wants to marry Maya Ali
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستانی فلم نایاب کے ہیرو  اور پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار اسامہ خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ مایا علی پسند ہیں۔

    حال ہی میں اسامہ خان نے نجی چینل کے پرگروام میں شرکت کی اور اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کے ساتھ ساتھ نجی زندگی کے بارے میں بات چیت کی۔ میزبان نے سوال کیا کہ اگر اظہار محبت کرنا ہو تو کس سے کریں گے؟ اس پر انہوں نے ہنستے ہوئے اعتراف کیا اور کہا کہ اگر اظہار کرنا ہوا تو مایا علی سے کروں گا کیونکہ وہ غیر ابھی تک سنگل ہیں۔

    اسامہ خان نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ مجھے اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی پر کرش ہے اور ان دونوں کے ساتھ ہی کام کرنا چاہتا ہوں۔ میں اپنی پسندیدگی کے بارے میں کئی بار میں ذکر کرچکا ہوں اس لیے اس کا علم مایا کو بھی ہوگا۔ میزبان نے مایا علی سے شادی کے بارے میں خیالات پوچھے تو اداکار نے کہا اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ میں انہیں پسند کرتا ہوں ۔ پہلے مایا علی سے اپنی محبت کا اظہار کروں گا، اس کے بعد شادی کے بارے میں سوچیں گے

     

    Maya Ali Osama Khan اداکار اسامہ خان خواہشمند شادی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم پاکستان پہنچ گئی
    Next Article گلگت: گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ واپس ہونے کے باوجود دھرنا جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    *کےٹو” کی ڈھیڈی ھزارہ کے چپے چپے گھر گھر اور حجروں میں مقبول۔ سواتی ماما کی عوامی شاعری۔۔۔

    ستمبر 28, 2025

    پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا

    ستمبر 17, 2025

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.