Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم پاکستان پہنچ گئی
    بین الاقوامی جنوری 29, 2024

    ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    جنوری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Davis Cup Indian tennis team reached Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈیوس کپ ٹینس ٹائی،پاک بھارت میچز تین اور چار فروری کو اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

    پاکستان اور بھارت کے درمیان بالترتیب تین اور چارفروری کو ڈیوس کپ ٹائی ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائیگا۔پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے تحت شیڈول ڈیوس کپ ٹینس ٹائی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹینس ٹیم اسلام آباد پہنچ چکی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام آباد پہنچی اور ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کے ساتھ دیگر آفیشلز میں دو فزیو اور ایک،ایک کوچ، منیجر اورکوآررڈینیٹر بھی شامل ہیں ۔ ڈیوس کپ کیلئے اسلام آباد پہنچنے والی بھارتی ٹیم کے ہمراہ صحافی بھی پاکستان آئے ہیں اور بھارتی ٹینس ٹیم وفاقی دارالحکومت میں ٹینس کمپلیکس کے پاس مقامی ہوٹل میں قیام کرے گی۔ یاد رہے کہ دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے چھبیس جنوری کو ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والے بھارتی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کردیے تھے۔

    Davis Cup Indian tennis team Pakistan اسلام آباد پاک بھارت میچز ڈیوس کپ ٹینس ٹائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا
    Next Article اداکار اسامہ خان مایا علی سے شادی کے خواہشمند
    Ume Roman

    Related Posts

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

    ستمبر 1, 2026

    پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

    ستمبر 1, 2026

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا

    ستمبر 1, 2026
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.