Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: سری لنکا پر عائد پابندی ختم
    بین الاقوامی جنوری 29, 2024

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل: سری لنکا پر عائد پابندی ختم

    جنوری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    International Cricket Council Ban on Sri Lanka lifted
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری لنکن بورڈ پر سیاسی مداخلت کے باعث عائد کی گئی پابندی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ختم کردیا۔

    آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی سی سی سرلنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سے صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا اور اب مطمئن ہے کہ سری لنکن بورڈ رکنیت کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی نہیں کر رہا۔بیان میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کر دی ہے.

    خیال رہے کہ آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت سیاسی مداخلت کے باعث معطل کی تھی۔ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت کے خلاف شرمناک شکست پر سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو برطرف کردیا تھا۔آئی سی سی نے بورڈ کے معاملات میں مسلسل حکومتی مداخلت کی وجہ سے دس نومبر 2023 کو ورلڈ کپ کے دوران ہی سری لنکا کی رکنیت معطل کر دی تھی۔رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے سری لنکا انڈر نائنٹین مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم رہا جو اس وقت جنوبی افریقا میں کھیلا جا رہا ہے۔

    Ban on Sri Lanka lifted International Cricket Council انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پابندی سری لنکا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article گلگت بلتستان: احتجاج کے باعث معمولات زندگی مفلوج
    Next Article امریکا: بھارت سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026
    فیچرڈ

    زراعت اور لائیو سٹاک کا شعبہ ریاست کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

    مارچ 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    توانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

    مارچ 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 28 مارچ کو "ارتھ آور” منانے کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    بجٹ

    پنجاب کے نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کے ابتدائی حجم کی تیاری

    مارچ 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.