Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پاکستان آئل فیلڈ کھوڑ سے ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 2 افغان گرفتار
    پوٹھوہار جنوری 17, 2025

    پاکستان آئل فیلڈ کھوڑ سے ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 2 افغان گرفتار

    جنوری 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    2 Afghans arrested for stealing transformer from Pakistan oil field Khor
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنڈیگھیب: پاکستان آئل فیلڈ کھوڑ سے کاپر تار اور وائینڈنگ مشین کا ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار، مزید تفتیش جاری، انکشافات کی توقع ہے۔

    تفصیلات کے مطابق حمود الرحمن ولد محمد ارشاد نے تھانہ پنڈیگھیب پولیس کو درخواست دی کہ پاکستان آئل فیلڈ میں بطور سیکورٹی انچارج تعینات ہوں مورخہ 12 جنوری کو دو نامعلوم افراد دیوار پھلانگ کر کاپر کی تار مالیتی 50000 روپے اور وائینڈنگ مشین کا ٹرانسفارمر مالیتی 45000 روپے چوری کر لے گئے اور باہر جھاڑیوں میں چھپا دیا۔ پوری  واردات CCTV  میں ریکارڈ ہو گئی جس پر خفیہ سیکورٹی سپروائزر تعینات کیا گیا کہ جب یہ لوگ سامان اٹھانے آئیں تو انکو رنگے ہاتھوں پکڑا جا سکے۔  رات قریباً 8:45 پر دونوں اشخاص سامان اٹھانے آئے جنکو قابو کر کے 15 پر کال کر دی۔

    تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوری کی واردات میں ملوث ہر دو ملزمان طلحہ خان ولد میربت خان اور اکبر خان ولد انور خان کو گرفتار کر لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ملزمان افغان شہری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ، بانی پی ٹی آئی کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
    Next Article اہم کامیابی، پاکستان کا الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.