Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر –
    سائنس و ٹیکنالوجی مارچ 10, 2022

    آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر –

    ایپل کی جانب سے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو چوروں کو آپ کے آئی فون ڈیٹا سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔
    مارچ 10, 2022Updated:دسمبر 15, 20232 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسمارٹ فونز میں صارف کی متعدد حساس تفصیلات موجود ہوتی ہیں جیسے مختلف سروسز کے اکاؤنٹس کے ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔

    آئی فون صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

    4 یا 6 ہندسوں کا یہ کوڈ مختلف کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات دیکھنا، ایپل آئی ڈی کا پاس ورڈ بدلنا یا ڈیوائس میں محفوظ تمام پاس ورڈز تک رسائی وغیرہ۔

    یہی وجہ ہے کہ ایپل نے آئی فونز کی سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے آئی او ایس 17.3 بیٹا (beta) میں ایک نئے فیچر Stolen Device Protection کا اضافہ کیا ہے۔

    اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ڈیوائس کو زیادہ محفوظ بنا سکیں گے، پھر چاہے چوروں کو پاس کوڈ کا علم ہی کیوں نہ ہو جائے، ڈیٹا محفوظ رہے گا۔

    اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی حساس تفصیلات تک رسائی یا ایپل آئی ڈی میں تبدیلی فیس آئی ڈی (چہرے کا اسکین) یا ٹچ آئی ڈی (فنگرپرنٹ) جیسے بائیو میٹرک طریقوں سے ہی کر سکیں گے۔

    کمپنی کے مطابق اس فیچر کے تحت جب کوئی صارف ایپل آئی پاس ورڈ کو تبدیل کرے گا، فیس یا فنگرپرنٹ اسکیننگ کو بدلے گا یا فائنڈ مائی آئی فون کو ٹرن آف کرے گا تو اس سے بائیومیٹرک ڈیٹا مانگا جائے گا۔

    بائیو میٹرک ڈیٹا فراہم کرنے کے بعد بھی ایک گھنٹے تک انتظار کراکے پھر سے وہ ڈیٹا مانگا جائے گا، جس کے بعد تبدیلیاں کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحب مرزا نے آئیکون ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، بہترین اداکار قرار –
    Next Article انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ-
    admin
    • Website

    Related Posts

    افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین

    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    جولائی 6, 2026

    نامعلوم ہیکرز کا بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر سائبر حملہ

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.