Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    کھیل مئی 11, 2026

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کا امکان

    مئی 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first Test match between Pakistan and Bangladesh in Dhaka is likely to end in a draw.
    بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 152 رنز بنائے، مجموعی برتری 179 رنز ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کا امکان ہے ، ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل ختم ہونے تک  بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف  179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی، میچ کے چوتھے روز 3 گھنٹے کا کھیل بارش سے متاثرہ ہوا ۔

    ڈھاکہ میں جاری پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل بھی بارش سے متاثر ہوا، تاہم بنگلہ نے کھیل ختم ہونے تک 3 وک؁ کے نقصان پر 152 رنز بنائے اور 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ۔

    بنگلادیش کی جانب سے شادمان اسلام 10،مومن الحق 56 اور محمود الحسن 5 رنز بناکر آوٹ ہوئے، پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور محمد عباس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر  آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ قومی ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 27 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
    Next Article راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دیدیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.