Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دیدیا گیا
    پوٹھوہار مئی 11, 2026

    راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دیدیا گیا

    مئی 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Rawalpindi, Adiala Jail and surrounding areas declared red zone
    دفعہ 144 کے دوران ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پرپابندی ہوگی، نوٹی فکیشن جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذکردی گئی ہے اور  اڈیالہ جیل  اور  اس کے اطراف کا علاقہ  ریڈ  زون  قرار  دے دیا گیا ہے، دوسری جانب اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

     دفعہ 144 نافذ کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،جس کے کے مطابق  دفعہ 144 کا نفاذ رات 12 بجے کے بعد فوری طور پرکردیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اڈیالہ جیل اور  اس کے اطراف علاقہ ریڈ زون قرار دیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق  اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے  اطراف پابندیاں عائد رہیں گی، ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج  پرپابندی ہوگی ۔

    دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ دفعہ 144کےتحت کسی بھی قسم کےاجتماع کی اجازت نہیں، کسی بھی قسم کا اجتماع قانون کی خلاف  ورزی تصور ہوگا، خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوسکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے کا امکان
    Next Article لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.