Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی سربراہی میں پی پی وفد نے ملاقات کی
    خاص خبریں مارچ 5, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی سربراہی میں پی پی وفد نے ملاقات کی

    مارچ 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PP delegation headed by Asif Zardari met Prime Minister Shehbaz Sharif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی سربراہی میں پی پی وفد نے ملاقات کی۔ملکی سیاسی سورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔اس کے علاوہ ملاقات میں سینیٹراسحاق ڈار، سینیٹراعظم نذیر تارڑ اورسابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے۔

    پیپلز پارٹی کے وفد نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد اورنیک خواہشات کا اظہارکیا۔اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کے معاشی استحکام اورترقی وخوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔پی پی وفد سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خدا اورعوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے پاکستان کی خدمت کیلئے ایک مرتبہ پھرموقع دیا۔اپنی محنت سے پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے دن رات کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں

    Asif Zardari Prime Minister
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور زلمی اور ملتان سلطانز میں آج سنسنی خیز میچ ہوگا
    Next Article سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
    Ume Roman

    Related Posts

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.