Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پنجاب حکومت نےلاہور میں دفعہ 144کیوں نافذ کی؟
    قومی خبریں اکتوبر 3, 2024

    پنجاب حکومت نےلاہور میں دفعہ 144کیوں نافذ کی؟

    اکتوبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب حکومت نےلاہور میں دفعہ 144کیوں نافذ کی؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب حکومت نے صوبے کے دیگر شہروں کے بعد لاہور میں بھی دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا ہے اور دفعہ144 6 دن تک جاری رہے گی ـ 

    ذرائع کے مطابق ، محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاہور  شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک 6 دن کے لیے نافذ کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق 3 سے 8 اکتوبر تک لاہور کی حدود میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں، مظاہروں، احتجاج اور ایسی دیگرتمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

    نوٹیفکیشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کی وجہ سکیورٹی خطرات ہیں ۔کیونکہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشتگردوں کے لیے آسان ٹارگٹ ہو سکتا ہے لہٰذا دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

    اس سے قبل پنجاب کے دیگر اضلاع  فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے جب کہ تحریک انصاف نے بھی 5 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور پر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

    پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی میں ایک ترمیمی بل پیش کیا ہے جس کے تحت دفعہ 144 کو کم از کم 3 ماہ کے لیے نافذ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، یہ نوآبادیاتی دور کا قانون ہے اور عوامی اجتماعات پر پابندی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    پنجاب حکومت دفعہ 144 لاہور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ
    Next Article نائیجیریا میں زیادہ افراد بٹھانے پر کشتی سمندر میں ڈوب گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026

    گوادر میں کراچی سے جیونی جانیوالی کوچ حادثے کا شکار، 9 مسافر جاں بحق، 15 شدید زخمی

    جنوری 17, 2026

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.