Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے
    پوٹھوہار جون 17, 2025

    پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے

    جون 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What was allocated for Rawalpindi Division in the Punjab budget? Know the details
    مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کیلئے 1 ارب ،راولپنڈی کے تعلیمی منصوبوں کے لئے لگ بھگ 12 کروڑ 66 لاکھ روپےمختص کئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبہ پنجاب کا بجٹ گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں پیش کیا گیا، اس بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا؟اس کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔

    پشاور روڈ پر چیرنگ کراس انڈرپاس کیلئے 5 کروڑ 40 لاکھ،ریس کورس چوک پر انڈرپاس کیلئے 9 کروڑ 40 لاکھ،آرمی قبرستان چوک پر انڈرپاس کی تعمیر کیلئے 6 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص کئے گئے ۔

    کچہری چوک پر فلائی اوور اور توسیع کیلئے 16 کروڑ،جی ٹی روڈ پر افتخار جنجوعہ چوک انڈرپاس کی تعمیر کیلئے 6 کروڑ 90 لاکھ ،اڈیالہ روڈ پر خواجہ کارپوریشن فلائی اوور کیلئے 5 کروڑ 50 لاکھ،مال روڈ پر جی پی او چوک انڈرپاس کیلئے 1 کروڑ 80 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں ۔

    راولپنڈی میں خواتین کے خلاف تشدد کی روک تھام کے سینٹر کےقیام کیلئے12 کروڑ 42 لاکھ،راولپنڈی میں واسا کی جاری 5 ترقیاتی اسکیموں کے لئے 16 کروڑ 60 لاکھ روپےمختص کئے گئے ہیں ۔

    راولپنڈی ڈویژن کے لیے بس ڈپو اور متعلقہ انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ،راولپنڈی اور لاہور کے درمیان ہائی سپیڈ ریل کی فیزیبلٹی اینڈ سیڈ منی کیلئے 2 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

    راولپنڈی/اسلام آباد سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کیلئے 1 ارب ،راولپنڈی کے تعلیمی منصوبوں کے لئے لگ بھگ 12 کروڑ 66 لاکھ روپےمختص کئے گئے ۔

    مری میں اسپیشل بچوں کے لیے گورنمنٹ سکول کی تعمیر کیلئے 2 کروڑ،گوجر خان میں سپیشل ایجوکیشن سینٹر کی تعمیر کیلئے9 کروڑ 25 لاکھ،راولپنڈی میں بوائز کالج میں انفرا سٹرکچر کیلئے 4 کروڑ 77 لاکھ روپے،گرلز ڈگری کالج، واہ کینٹ کی تعمیر و بحالی کیلئے 9 کروڑ 29 لاکھ روپےمختص کئے گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: پولیس کی کارروائی کے دوران درجنوں پیشہ ور بھکاری گرفتار
    Next Article بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد اور پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں گھر سے 8 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.