Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کامیاب
    خاص خبریں اپریل 19, 2025

    بلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کامیاب

    اپریل 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلتستان ڈویژن میں آئس اسٹوپا بنا کر پانی محفوظ کرنے کا طریقہ کارگر ثابت ہوگیا۔

    بلتستان بھر کے مختلف دیہات میں کسان مصنوعی گلیشیئر بنا کر پانی کی کمی پر قابو پا رہے ہیں، بہار کے موسم میں کاشت کاری کیلئے ندی نالوں میں پانی کی کمی ہوتی ہے جسے آئس اسٹوپا کے ذریعے پورا کیا جا رہاہے۔

    حسین آباد گاؤں کے رہائشی ایگریکلچرل ریسرچ آفیسر محمد رضا نے چند سال قبل بہتے پانی کو پائپ کے ذریعے بلندی تک پہنچا کر منجمد کرنے کا منفرد تجربہ کیا اور اس تجربے کی کامیابی سے مارچ اور اپریل میں فصلوں کیلئے پانی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہوا ہے۔

    دریائے سندھ سمیت کئی بڑے دریاؤں کی گزر گاہوں پر واقع دیہاتوں میں موسم بہار میں پانی کی کمی کا سامنہ رہتا ہے، گلیشیئرز کے پگھلاؤ میں تاخیر سے ندی نالے خشک ہوتے ہیں اور کسانوں کو بارش کے پانی پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔

    جنوری اور فروری کی شدید سردی کے دوران گاؤں کے بلند مقام پر پانی کا اسپرے کرکے کے بنائے جانے والا مصنوعی گلیشر پانی کا متبادل اور مفید ذریعہ بنا ہے اور اب بلتستان بھر کے مختلف دیہاتوں میں کسان یہ مصنوعی گلیشیئر بنا کر پانی کی کمی پر قابو پا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتح جنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
    Next Article مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کی جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.