Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»واپڈا نے کیڈٹ کالج تربیلا میں دیامر کے منتخب 10 طلبا کے داخلہ اور دیگر تعلیمی اخراجات ادا کردیے
    خاص خبریں فروری 15, 2025

    واپڈا نے کیڈٹ کالج تربیلا میں دیامر کے منتخب 10 طلبا کے داخلہ اور دیگر تعلیمی اخراجات ادا کردیے

    فروری 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    گلگت: واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے کیڈٹ کالج تربیلا میں کلاس ہشتم میں سکالرشپ پر داخلے کیلئے دیامر کے منتخب 10 طلبا کی داخلہ اور دیگر تعلیمی اخراجات ادا کردیے ہیں۔ ترجمان دیامر بھاشا ڈیم کے مطابق واپڈا نے دیامر کے منتخب طلبا کی داخلہ اور پہلے تعلیمی سال کی ٹیوشن فیس، بورڈنگ، لاجنگ اور دیگر ضروری تعلیمی سہولیات پر مشتمل فیس ادا کی ہے،جس کی مجموعی رقم 60 لاکھ روپے سے زائد ہے۔
    واضح رہے کہ دیامر کے طلبا کےلیے سکالرشپ پر یہ نشستیں چیئرمین واپڈا، انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ ) کی خصوصی ہدایت پر کیڈٹ کالج تربیلا میں مختص کی گئی تھیں۔ کلاس ہشتم میں 10 نشستوں پر طلبا کا انتخاب واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا نے ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے میرٹ کی بنیاد پر کیا ہے۔ کیڈٹ کالج تربیلا میں ان طلبا کےلیے کلاسز کا باقاعدہ آغاز 12 اپریل سے ہوگا۔ 

    واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا، خصوصاً دیامر میں تعلیم کے فروغ کےلیے سب سے پہلے اقدامات اٹھائے ہیں،ان میں چلاس میں کیڈٹ کالج کا قیام، تھور میں آرمی پبلک سکول، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری طلبا کیلئے کیپس ٹیوشن سینٹرز اور داریل و تانگیر میں سرکاری ہائی سکولوں کی اپ گریڈیشن جیسے منصوبے شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق علاقے میں تعلیمی سہولیات کے فروغ کے لیے ریزروائر ایریا کےآنے والے سرکاری سکولوں کی تعمیر سمیت دیگر متعدد منصوبوں پر بھی پیش رفت جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچکوال میں حبس بے جا میں رکھے گئے بہن بھائیوں میں سے بہن کی لاش برآمد
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک،افسر سمیت 4 جوان شہید،لیفٹیننٹ حسان اشرف کی نماز جنازہ ادا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    گلگت نلتر پاور کمپلیکس بہہ گیا، شہر مکمل بلیک آؤٹ میں ڈوب گیا

    اگست 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال حادثہ: بلپھوک میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو نوجوان جاں بحق

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں سے نگری پل تباہ، دیہات محصور

    اگست 19, 2025
    خاص خبریں

    عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 74 برس کے ہو گئے

    اگست 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.