Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات
    پوٹھوہار مارچ 1, 2026

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے ممکنہ خلاف احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اجتماعات غیرقانونی شمار ہوں گے۔ شہریوں کو کسی بھی احتجاج، ریلی یا اجتماع میں حصہ لینے سے منع کیا گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    ادھر امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف ایمبیسی روڈ پر ریلی نکالی جا رہی ہے، تاہم ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    Next Article گلگت بلتستان میں تین روزہ کرفیو نافذ، پرتشدد مظاہروں میں 14 افراد جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.