Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»واہ: ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کے 6 کارندے گرفتار
    پوٹھوہار ستمبر 8, 2025

    واہ: ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کے 6 کارندے گرفتار

    ستمبر 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wah: 6 members of gang involved in robbery and other incidents arrested
    ملزمان کے قبضے سے 7 موٹر سائیکلز، لاکھوں روپے مالیت کے 15 موبائل فونز اور مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے بھی برآمد،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ صدر واہ پولیس نے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے، ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور دیگر  وارداتوں میں ملوث مختلف گینگز کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا ۔

    تھانہ صدر واہ پولیس نے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے والے زریاب گینگ اور ہارون گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست ملزمان کے قبضے سے مسروقہ وچھینے گئے 7 موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے 15 موبائل فونز اور مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ۔

    گینگز سے دیگر مسروقہ گھریلو سامان اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔

    تھانہ صدر واہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ،ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہیں کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ۔

    شہریوں کے جان ومال پر حملہ کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشی خان کا عید میلاد اسپیشل شو "کےٹو سحر” اور کےٹو ٹی وی کی خصوصی نشریات
    Next Article کے ٹو کی میزبان مشی خان نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.