Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کشمیر پر ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے ساتھ رہے گا، وزيراعظم شہباز شریف
    فیچرڈ فروری 13, 2025

    کشمیر پر ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے ساتھ رہے گا، وزيراعظم شہباز شریف

    فروری 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Turkey has always supported Pakistan on Kashmir, Pakistan will always stand with Turkey on the issue of Cyprus, Prime Minister Shehbaz Sharif said.
    دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے دنیا میں انقلاب برپا کیا،ترک صدر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردووان کے اعزاز میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر طیب اردوان کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ کا دورہ پاکستانی بہت مفید ثابت ہوگا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں دونوں قوموں کے درمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان آپ کا دوسرا گھر ہے پاکستان اورترکیہ کے درمیان غیرمعمولی تعلقات ہیں، ترکیہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، صدر ترکیہ نے سیلاب کے دوران پاکستانی عوام کے دل جیت لیے انہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں ںے فراخ دلی کے ساتھ پاکستان کی مدد کی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکت داری کو مزید فروغ مل رہا ہے اور دونوں کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی جب کہ پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کرتا رہے گا ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد مذموم مقاصد کے لیے افغان سرزمین کو استعمال کررہے ہیں جواب میں پاکستان سیکیورٹی فورسز ان سے نبرد آزما ہیں ۔

    ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اس موقع پر کہا کہ  پاکستان میرا دوسرا گھر ہے یہاں آکر خوشی ہوئی، قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال ہمارے بھی ہیرو ہیں، دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے دنیا میں انقلاب برپا کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آج 24 معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر اتفاق ہوا ہے، صدر پاکستان آصف علی زرداری سے بھی ملاقات ہوئی جس میں تجارتی امور پر گفتگو ہوئی ۔

    طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دونوں عظیم قومیں ہیں ، دونوں کے درمیان تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، ہم اپنے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ، دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق
    Next Article دینہ کے علاقے تھانہ منگلا کے گاؤں بھرٹہ میں چار افراد قتل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025

    اسلام آباد میں اے این ایف کی کارروائی، نائیجیرین خاتون سمیت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب

    اگست 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں اے این ایف کی کارروائی، نائیجیرین خاتون سمیت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب

    اگست 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن، سیلاب متاثرین تک امداد کی بروقت فراہمی

    اگست 20, 2025
    خاص خبریں

    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری، استثنیٰ کی درخواستیں مسترد

    اگست 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.