Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»دینہ کے علاقے تھانہ منگلا کے گاؤں بھرٹہ میں چار افراد قتل
    پوٹھوہار فروری 14, 2025

    دینہ کے علاقے تھانہ منگلا کے گاؤں بھرٹہ میں چار افراد قتل

    فروری 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم (رائے یُوسُف رضا دھنیالہ) تحصیل دینہ کے گاؤں بھرٹہ، نزد کالووال میں شبِ برات کو رات کے سوا آٹھ بجے کے لگ بھگ سپین سے آئے ہوئے جمیل گجر نے اپنے سگے بھائی ظہیر گجر کے ہمراہ اپنے ہی گاؤں کے دو مردوں اور دو عورتوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

    مرنے والوں میں مُبشر گجر، اُس کا بہنوئی ابرار گجر اور مبشر کی بہن اور والدہ شامل ہیں۔ مرنے اور مارنے والے ایک ہی برادری اور ایک ہی گلی محلے کے رہائشی ہیں۔ مقتول ابرار منگلا واپڈا میں ملازم جبکہ مبشر جہلم کچہری میں ایک وکیل کا منشی تھا۔ وجہ عناد چند دن پہلے دونوں پارٹیوں میں میں ہونے والی تکرار اور آپس کی تلخی تھی۔

    چار افراد کے المناک قتل کی اطلاع سنتے ہی تھانہ منگلا کینٹ کی پولیس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں بھرٹہ گاؤں میں پہنچیں اور چاروں مقتولین کی نعشیں اپنی تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی۔ ڈی پی او جہلم نے پولیس کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کی خصوصی ہدایت کی ہے تاکہ قاتل جمیل گجر سپین فرار ہونے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر پر ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے ساتھ رہے گا، وزيراعظم شہباز شریف
    Next Article ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد نے رواں سال کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.