Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق
    خاص خبریں فروری 13, 2025

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق

    فروری 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Turkey sign 21 agreements and MoUs, agree to bring trade up to 5 billion dollars
    دونوں ممالک کے درمیان تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی ،اعلاميه
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:  وزیراعظم ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، دونوں ممالک کے تجارت، دفاع اور دیگر شعبہ جات کے وفاقی وزرا و اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے جن کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی ۔

    اس موقع پر باری باری ہر وزارت کے پاکستانی اور ترک وزیر کو سٹیج پر بلایا گیا اور دونوں وزرا نے معاہدے اور ایم او یوز کی دستاویزات کے تبادلے کیے ،یہ معاہدے دفاع، تجارت، توانائی، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، اطلاعات، فنانس، مذہبی امور کی وزارتوں کے درمیان ہوئے ۔

    ترکیہ پاکستان اعلیٰ سطح تزویراتی تعاون کونسل کے ساتویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں معاہدوں اور ایم او یوز کی تفصیلات جاری کی گئیں ۔ ایکسپورٹ کریڈٹ بینک آف ترکیہ اور ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ،سینٹرل بینک آف ترکیہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان تکنیکی تعاون کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت ہوئی ۔

    سامان کی تجارت بڑھانے کے معاہدے کے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ ہوا۔ صنعتی پراپرٹی میں تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ تجارت میں استعمال ہونے والے اوریجن سرٹیفکیٹس کی تصدیق کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے ایم او یو سائن ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک،اسلحہ برآمد
    Next Article کشمیر پر ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا، پاکستان قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے ساتھ رہے گا، وزيراعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.