Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
    بلاگ مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What are cyber attacks and how to protect yourself from them
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر بے پناہ مضامین لکھ چکی ہیں انھیں  کے 2 ٹی وی کے پروگرام میں مدعو کیا گیا تھا۔ انہوں نے سامعین کو سائبر کرائمز اور  ان سے نمٹے  کے بارے میں آگاہ کیا۔

    سائبر کرائم کے ذریعے کے جانی والی وہ غیر قانونی سرگرمی ہے جس کے تحت مجرم کمپیوٹر، لیپ ٹاپ  یا کسی آلے (gadget) کے ذریعے کسی بھی شخص کا ڈیٹا، معلومات یا حساس نوعیت کے کاغذات چرا لے، ان میں ردو بدل دے، نظام ہیک دے یا پھر کسی کو دھمکی آمیز پیغامات دے

    آج سے چند سال قبل پاکستان میں اکثر افراد کو سائبر کرائمز کا مطلب بھی نہیں پتا تھا مگر سال 2016 میں پری ونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے نفاذ کے بعد اب تک گذشتہ چار سالوں میں سائبر کرائمز میں چھ گنا اضافہ ہوا ہے اور اس قانون کے تحت درج شکایات ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

    ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی دستاویزات کے مطابق سال 2016 سے اب تک سائبر کرائمز کے حوالے سے ادارے کو 94 ہزار سے زائد شکایات درج کروائی جا چکی ہیں جس میں جنسی استحصال اور سوشل میڈیا  جرائم اور بچوں کی فحش تصاویر اور ویڈیوز کے مقدمات شامل ہیں۔

    دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان میں جہاں سائبر جرائم سے وابستہ افراد اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے نت نئے حربے آزماتے ہیں وہیں ڈیجیٹل دنیا میں ذاتی معلومات کا غلط استعمال روکنے یا مالی دھوکہ دہی سے بچنے کے ساتھ ساتھ اس کا شکار ہونے والوں کی دادرسی کے لیے متعلقہ ادارے بھی مختلف اقدامات کرتے ہیں۔

    پاکستان میں سائبر کرائم کی روک تھام اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ذمہ داری فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے این آر تھری سی یا سائبر کرائم سیل کی ہے۔ سائبر کرائم کا نام آتے ہی ذہن میں اکاؤنٹ کا ہیک ہونا، ذاتی معلومات لیک ہونا، کمپنیوں کے قیمتی ڈیٹا کی چوری اور سپائی ویئر جیسے خیالات ابھرتے ہیں کیونکہ جب بھی ہم آن لائن جاتے ہیں تو ہمیں ان سب خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    روزانہ کئی سائبر حملے ہوتے ہیں اور کوئی بھی شخص سائبر چوری، ہیک یا جرم کا شکار ہوسکتا ہے۔ معروف عالمی برانڈز کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کے ڈیٹا بیس میں محفوظ صارفین کی معلومات کو جو کہ عموماً کریڈٹ کارڈ سے متعلق ہوتی ہیں، چوری کر لیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ چھوٹے کاروبار اور تمام صنعتوں میں جدید سٹارٹ اپس کو اکثر نشانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ ان میں سے بیشتر کے پاس مناسب ڈیجیٹل سکیورٹی سسٹم موجود نہیں ہوتا۔

    عنبرین چوہدری کے مطابق اس وقت ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے پاس دو سو کے قریب ریگولر سٹاف کام کرتا ہے جبکہ تین سو پچاس نئے افراد کو بھرتی کیا گیا ہے جو ٹریننگ کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے تحت پانچ سائبر زونز بنائے گئے ہیں جو راولپنڈی اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں کام کرتے ہیں جبکہ دس نئے سائبر کرائم رپورٹنگ سنٹرز بنائے گئے ہیں جو اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سکھر، حیدرآباد، ڈی آئی خان، ایبٹ آباد می گلگت اور گوادر میں قائم کیے جا رہے ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان المبارک کی آمد آمد ہے, حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ماہ صیام کا منصوبے کا اعلان
    Next Article ایبٹ آباد : موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے زندگی اجیرن کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پنجاب ملک کا پہلا مکمل اے آئی این ایبلڈ صوبہ بننے کی جانب گامزن ہے، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.