Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    خاص خبریں نومبر 28, 2025

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025Updated:نومبر 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Traffic accidents in Abbottabad and Mansehra, 8 people killed, 8 seriously injured
    حویلیاں حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مانسہرہ میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں مگری اور مانسہرہ میں کوٹکے پل کے قریب ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ایبٹ آباد ( حماد صدیق) ریسکیو حکام کے مطابق حویلیاں ميں مگری کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ابتدائی معلومات گاڑی میں سکول بچوں سمیت 11 افراد سوار تھے، جن میں دو موقع پر جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے ، بعدازاں مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ 6 زخمی افراد کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں بعض کی ھالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

    جاں بحق ہونے والوں میں حسیب علی ، محمد رفیق ، ادریس ، سمیع اللہ اور مراد علی جبکہ زخمیوں میں شیر افضل، محمد عاصم، احسان ، عمیر علی، قاسم اور محمد آصف شامل ہیں ۔

    دوسری جانب مانسہرہ میں کوٹکے پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ، جہاں ایک دوسری گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار
    Next Article اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    بلاگ

    اگر آپ ہنرمند ہیں تو جرمنی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے

    فروری 27, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.