Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند
    خاص خبریں اپریل 2, 2026

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    TMA employees go on strike in Haripur, offices closed
    حکومت فوری طور پر مسئلے کا نوٹس لے اور ملازمین کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرے، ہڑتالی ملازمین کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبر پختونخوا کی کال پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہری پور میں ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کرتے ہوئے دفاتر بند کر دیئے، ہڑتال کے باعث شہریوں کو مختلف امور میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

    ہری پور: ہڑتالی ملازمین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت فوری طور پر ٹی ایم اے ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن اکاؤنٹ فور میں منتقل کرے، کیونکہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے ملازمین کو ہر ماہ باقاعدگی سے اکاؤنٹ فور کے ذریعے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، جبکہ ٹی ایم اے ملازمین کو دو، دو ماہ تک تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوتی ۔

    چیئرمین ایکشن کمیٹی ٹی ایم اے سردار محمد جاوید نے کہا کہ بروقت تنخواہیں نہ ملنے کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں ۔

    انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو صوبائی قیادت کی آئندہ کال پر بھرپور احتجاجی تحریک چلائی جائے گی اور تمام سروسز بند کر دی جائیں گی ۔

    اس موقع پر چیئرمین ایپکا ہری پور گل نواز خان نے بھی ملازمین کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر مسئلے کا نوٹس لے اور ملازمین کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب
    Next Article ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.