Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    امن

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی
    فیچرڈ اپریل 2, 2026

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: 2 young sisters killed, 3 injured as house wall collapses in Langrial
    جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت 14 سالہ نایاب اور 10 سالہ فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں گاؤں لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے کے نتیجے میں دو کمسن بچیاں جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔

    ایبٹ آباد: پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب اچانک مکان کی دیوار منہدم ہو گئی اور ملبہ گھر کے افراد پر آ گرا۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت 14 سالہ نایاب اور 10 سالہ فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے جو آپس میں حقیقی بہنیں تھیں ۔

    واقعے میں بچیوں کے والدین اور ایک بہن بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو کارروائی میں مقامی افراد اور پولیس نے حصہ لیا اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالا ۔

    حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی جبکہ اہل خانہ پر غم کے بادل چھا گئے ہیں، پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند
    Next Article پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    کوانٹم ویلی کا قیام : ’’کوانٹم ویلی پاکستان‘‘ مستقبل کی نئی سمت کا آغاز ہے: احسن اقبال

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    امن

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    امن

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.