Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب
    فیچرڈ اپریل 2, 2026

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Strict action taken against social media violations, show cause notices issued to 15 police personnel, response sought
    غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں تمام متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ضلعی پولیس افسر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں سوشل میڈیا کی خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، خواتین اہلکاروں سمیت 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ، ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا گیا ۔

    مانسہرہ( امان اللہ امجد) سوشل میڈیا بالخصوص ٹک ٹاک پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر محکمانہ پابندی کے باوجود خلاف ورزی کرنے والے 15 سے زائد پولیس اہلکاروں بشمول خواتین اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔

    ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہرخان نے متعلقہ اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 دن کے اندر وضاحت جمع کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔

    بعد ازاں غیر تسلی بخش جواب کی صورت میں تمام متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    ڈی پی او آفس میں قائم سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل اور آئی ٹی سٹاف مزید پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نگرانی کر رہا ہے، جبکہ متعلقہ اہلکاروں کی فہرستیں بھی مرتب کی جا رہی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Next Article ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    کوانٹم ویلی کا قیام : ’’کوانٹم ویلی پاکستان‘‘ مستقبل کی نئی سمت کا آغاز ہے: احسن اقبال

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    امن

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.