Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»تیسرا ٹی 20 میچ منسوخ، جنوبی افریقہ نے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی
    کھیل دسمبر 14, 2024

    تیسرا ٹی 20 میچ منسوخ، جنوبی افریقہ نے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی

    دسمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Third T20 match cancelled, South Africa won the series 2-0
    جنوبی افریقہ پہلے دو میچز میں پاکستان کے خلاف فتح سمیٹ کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جوہانسبرگ: پاکستان  اور  جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ  ہوگیا اور  جنوبی افریقہ نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جوہانسبرگ میں کھیلا جانا تھا۔ تین میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل تھی تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے ٹاس ہی نہیں کیا جاسکا۔

    مسلسل بارش کی وجہ سے ایمپائرز نے میچ کو منسوخ کر دیا اور  میزبان ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ۔

    یاد رہے کہ جنوبی افریقہ نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم  کو 11 رنز سے اور دوسرے میچ میں  7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا ،دوسرا میچ 19 اور تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کے 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
    Next Article یونان میں کشتی حادثہ، دفتر خارجہ نے ایک پاکستانی شہری کےجاں بحق ہونے کی تصدیق کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی

    جولائی 20, 2026

    اسپین نے ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

    جولائی 20, 2026

    ورلڈ کپ فائنل صرف فٹبال نہیں، جسٹن بیبر، جینیفر ہڈسن اور عالمی فنکار شاندار پرفارمنس دیں گے

    جولائی 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ

    جولائی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.