Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو برہنہ کرکے تشدد کیا
    بین الاقوامی ستمبر 27, 2024

    اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو برہنہ کرکے تشدد کیا

    ستمبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The teacher stripped the child and tortured him for not bringing a school bag
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں ایک انتہائی افسوسناک قسم کا واقعہ پیش آیا جدھر ایک پرائیویٹ اسکول کی ٹیچر نے 7 سال کے معصوم بچے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

    غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایک ٹیچر نے 7 سال کے بچے کو صرف اس وقت برہنہ کرکے مارا پیٹا جب وہ اپنا بیگ گھر میں بھول آیا،اور صرف اتنا ہی نہیں مبینہ طور پر ٹیچر نے بچے کو بجلی کے جھٹکے بھی دیے۔

    رپورٹس کے مطابق جب بچہ روتا ہوا بری حالت میں واپس گھر پہنچا تو فوری طور پر اس کے والدین نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔

    غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق اس واقعے کے دن بچے کے والد شہر میں موجود نہیں تھے اور اس کی ماں کی طبیعت کافی ناساز تھی اس لیے اس کے دادا اسے اسکول لے کر گئے تھے۔

    دوسری طرف متعلقہ اسکول کے پرنسپل نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے یہ کہا کہ بچے کو بجلی کا جھٹکا لگانے والا الزام بالکل غلط ہے، ہم لوگ سی سی ٹی وی فوٹیج دکھانے کے لیے تیار ہیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیچر اور اسکول کے خلاف مقدمے کو درج کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کردیا ہے۔

    اسکول بیگ بچے برہنہ تشدد ٹیچر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست کو واپس لے لیا
    Next Article راولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.