Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار
    آزاد کشمیر جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The operation in Azad Kashmir will continue until peace is restored, says Home Secretary Chaudhry Guftar.
    کالعدم تنظیم کا اصل مقصد پاکستان مخالف بیانیے کو فروغ دینا ہے، مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار حسین نے موجودہ صورتحال پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی گزشتہ 38 روز سے آزاد کشمیر میں امن و امان اور معمولاتِ زندگی کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہے ۔

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سیکریٹری داخلہ نے سیکریٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن کے ہمراہ خطے کی صورت حال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے تاریخی تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور کالعدم تنظیم کا اصل مقصد پاکستان مخالف بیانیے کو فروغ دینا ہے ۔

    سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ طلبہ، خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ طلبہ کے ہاتھوں سے قلم چھین کر انہیں زبردستی احتجاج اور انتشار کی سیاست کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، احتجاج کا لبادہ اوڑھ کر دھونس، بلیک میلنگ اور پروپیگنڈے کی سیاست کو مستقل ہتھیار بنایا گیا ہے ۔

    چودھری گفتار حسین نے کہا کہ آزاد کشمیر کے غیور عوام نے شرپسند عناصر کے انتشاری ایجنڈے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ تمام شاہراہوں کی مکمل کلیئرنس تک آپریشن جاری رہے گا، جبکہ پولیس کی معاونت کے لیے رینجرز کی نفری بھی راولاکوٹ پہنچ چکی ہے ۔

    سیکرٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ جدید ترین ہتھیاروں اور بارودی مواد کا استعمال کالعدم کمیٹی کے نام نہاد پُرامن بیانیے کی مکمل نفی کرتا ہے، تصادم کے دوران فرض کی ادائیگی کے دوران ریاست کا ایک فرض شناس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال
    Next Article پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وفاقی وزیر داخلہ

    اکتوبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.