Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا
    خاص خبریں فروری 8, 2024

    ملک میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا

    فروری 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first unofficial and unofficial result in the country has come out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    عام انتخابات میں پہلا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان 1 کے 275  پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 230 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ جبکہ پاکستان مسلم ليگ (ن) کے احمد حسین ڈیہر 164 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

    اسکے علاوہ حلقہ این اے 150 ملتان 3 کے 341 پولنگ اسٹیشنز میں سے ایک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مخدوم زین حسین قریشی 291 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ ن لیگ کے جاوید اختر 263 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

    حلقہ این اے 151 ملتان 4 کے 281 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن ليگ کے عبدالغفار 341 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مہر بانو قریشی 290 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

    result unofficial غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات: پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع
    Next Article این اے 68 منڈی بہاؤالدین سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026

    پاکستان اور سویڈن کے درمیان تجارت، ٹیکنالوجی اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    اگست 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی، دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

    اگست 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، شہداء اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری

    اگست 8, 2026
    بلوچستان

    آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

    اگست 8, 2026
    سندھ

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.