Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»تھانہ سٹی کی حدود سے نوجوان کی نعش برآمد, ہری پور
    ہزارہ دسمبر 23, 2023

    تھانہ سٹی کی حدود سے نوجوان کی نعش برآمد, ہری پور

    دسمبر 23, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    تھانہ سٹی کی حدود سے نوجوان کی نعش برآمد, ہری پور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں تھانہ پنیاں کی حدود سے نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد کی گئی ہے ۔

    نوجوان کو گولیاں مار کر کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔ ہری پور مقتول کی شناخت صادق جان ولد سرور جان کے نام سے ہوئی۔

    ہری پور مقتول چند روز قبل بیرون ملک سے واپس آیا تھا۔ پولیس تھانہ سٹی ہری پور نے نعش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

    اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت سفیر کے نام سے ہوئی جو گاﺅں بھیرہ میں غلے کا کاروبار کرتا تھا ۔
    نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی جسے سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ۔

    پولیس نے اطلاع ملنے ہی موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے ہری پور ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کی جانب سے غزہ میں حملے جاری، پچھلے 48 گھنٹوں میں 400 فلسطینی شہید
    Next Article بی آر ٹی پشاور میں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔
    Ume Roman

    Related Posts

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 114 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں بچے کے ساتھ زیادتی کرکے دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

    جنوری 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.