Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حملے جاری، پچھلے 48 گھنٹوں میں 400 فلسطینی شہید
    بین الاقوامی دسمبر 23, 2023

    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حملے جاری، پچھلے 48 گھنٹوں میں 400 فلسطینی شہید

    دسمبر 23, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حملے جاری، پچھلے 48 گھنٹوں میں 400 فلسطینی شہید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے رحمانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے  مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق، گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی ہوئے ہیں۔ اسکے برعکس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جنگ رکوانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کی اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی فوج پناہ گزینوں کے کیمپ رفح، خان یونس اور نصیرت میں مسلسل بمباری کررہی ہے۔

    جبکہ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے جنوبی علاقے پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرائے اور اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ کے جس علاقے سے بے دخل کیا وہاں بھی جان بوجھ کربم گرائے ہیں۔

    دوسری جانب دیکھا جاے تو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے بھی جوابی کارروائی جاری ہے اور  جنگ میں اب تک 472 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سے 139 اسرائیلی فوجی زمینی کارروائی میں مارے گئے۔

    یاد رہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ 53 ہزار سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں 2023 کانووکیشن کا انعقاد
    Next Article تھانہ سٹی کی حدود سے نوجوان کی نعش برآمد, ہری پور
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025

    فتح جنگ:نورخان ڈیم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق

    جون 15, 2025

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    ایران اسرائیل جنگ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.